Site icon MASHRIQ URDU

امن کیلئے تیار نہیں،زیلنسکی واپس بھیج دیا، ٹرمپ

بیس فیصد

امن کیلئے تیار نہیں،زیلنسکی واپس بھیج دیا، ٹرمپ. بیان میں کہنا ہے کہ زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی. جب امن کیلئے تیار ہوں واپس آسکتے ہیں۔ روس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس میں زوردار تھپڑ لگا۔ امریکی صدر اور نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کی یوکرینی صدر سے انتہائی سخت لہجے میں گفتگو ہوئی۔

ٹرمپ:غزہ قبضے کا ارادہ چھوڑ دیا

Exit mobile version