Site icon MASHRIQ URDU

امریکی وفد کی جیل میں عمران سے ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی

1394296 3711655 irfn updates

امریکی وفد کی جیل میں عمران سے ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی

اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ عمران خان کسی فرد سے نہیں ملنا چاہتے تو حکومت کیا کرے؟ عمران خان کو جس سے ملنا ہوتا ہے، ان کی ملاقات ہو جاتی ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ نواز شریف نے انتخابات سے پہلے ہی وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ چھ نہروں کی تعمیر کی مخالفت میں بیانات پیپلز پارٹی کی سیاسی ضرورت ہے۔ نہروں کے معاملے میں ٹائم لائن کو دیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی 8 جولائی 2024 سے 14 مارچ 2025 تک نہروں کے معاملے پر کیوں خاموش رہی؟ صدر کے دفتر سے خط ملنے پر ارسا نے منصوبے پر کام آگے بڑھایا۔ عرفان صدیقی نے یہ بھی کہا کہ اختر مینگل بالغ نظر سنجیدہ مزاج ہیں جو سیاسی مکالمے پر یقین رکھتے ہیں۔

عمران نہیں،ان کو قائل کیا جائے جن سے بات کرنی ہے،عرفان صدیقی

Exit mobile version