امریکی حملے غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے: روس
ماسکو سے روسی وزارتِ خارجہ نے مزید کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی قانون، اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے، ہم جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
میزائل و بم
روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق حالات کو سیاسی اور سفارتی راستے پر واپس لانے کی کوششیں بڑھائی جائیں۔