Site icon MASHRIQ URDU

امریکی فوج ایران پر حملے کے لیے تیار، امریکی میڈیا

امریکی فوج

امریکی فوجامریکی فوج ایران پر حملے کے لیے تیار، امریکی میڈیا

غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران پر امریکی فوج حملے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا۔

ادھر امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنیوا مذاکرات کے بعد توقع ہے ایران امریکا کے ساتھ تعطل ختم کرنے کے لیے تحریری تجاویز پیش کرے گا۔

عہدیدار کے مطابق امریکی وزیر خارجہ 28 فروری کو اسرائیل جائیں گے، مارکو روبیو اسرائیلی وزیر اعظم سے ایران سے متعلق بات کریں گے۔

امرکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ تعینات فورسز مارچ کے وسط تک اپنی جگہوں پر پہنچ جائیں گی۔ ٹرمپ کے سلامتی مشیروں کا وائٹ ہاوس میں اجلاس ہوا، جس میں ایران سے متعلق بات چیت کی گئی۔

بنگلا دیش: انتخابات کے سرکاری نتائج میں بھی بی این پی کامیاب

Exit mobile version