Site icon MASHRIQ URDU

امریکی صدر کا شکریہ: وزیراعظم شہباز شریف

پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے، شہباز شریف

امریکی صدر کا شکریہ: وزیراعظم شہباز شریف۔ افغانستان میں انسدادِ دہشت گردی میں پاکستان کا کردار تسلیم کرنے پر امریکی صدر کا شکریہ۔ پاکستان ہمیشہ انسدادِ دہشت گردی میں ایک اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔ ہمارا مقصد دہشت گردوں اور عسکریت پسند گروہوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے سے روکنا ہے۔ کسی بھی ملک کے خلاف کارروائی کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہم اپنے پختہ عزم اور غیر متزلزل وابستگی پر قائم ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان نے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ ہمارے 80،000 سے زائد بہادر فوجیوں اور شہریوں کی جانوں کی قربانیاں شامل ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر

Exit mobile version