Site icon MASHRIQ URDU

امریکی خصوصی مندوب کی پیوٹن سے ملاقات

ایٹمی تنصیبات پر حملوں سے

امریکی خصوصی مندوب کی پیوٹن سے ملاقات

دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں یوکرین جنگ ختم کرنے سے متعلق امور پر بات کی گئی۔ سینیٹ پیٹرز برگ کی صدارتی لائبریری میں یہ ملاقات ساڑھے چار گھنٹے تک جاری رہی۔ جسے روسی حکام نے مثبت قرار دیا ہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ اگر صدر ٹرمپ اور صدر پیوٹن آپس میں بات کریں تو ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر روس کی مدد لی جاسکتی ہے۔

صدر کا فیصلہ امریکہ نہیں کرئے گا: زیلنسکی

Exit mobile version