امریکی حملے کے بعد ایران کی بڑی کارروائی
اسرائیلی شہر حیفا پر متعدد ایرانی میزائل گرنے کی اطلاعات ہیں۔ تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں جنگی سائرن بجنے پر فضائی دفاعی نظام کو فعال کیا گیا ہے۔ ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکہ بھی کود پڑا ہے۔ امریکہ نے ایرانی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا۔
امریکی حملے کے بعد
’ایکس‘ پر اپنے بیان میں امریکی صدر نے لکھا کہ فردو، نطنز اور اصفحان میں نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ کیا گیا ہے، فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کر دی گئی۔