امریکی اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہا ہے،خواجہ آصف

امریکی اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہورہا ہے، نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دونوں ہی یہ اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال کر رہی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دہشتگردی کی وارداتوں کے پیچھے بھارت ہے، … امریکی اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہا ہے،خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں