Site icon MASHRIQ URDU

امریکی اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہا ہے،خواجہ آصف

شملہ معاہدہ:

امریکی اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہورہا ہے،

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دونوں ہی یہ اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال کر رہی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دہشتگردی کی وارداتوں کے پیچھے بھارت ہے، طالبان حکومت کو بھارتی قونصل خانوں کے ملوث ہونے کے ثبوت دے چکے ہیں۔

ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کا پریشر ہے: خواجہ آصف

Exit mobile version