Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ 10 لاکھ فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنا چاہتا ہے

ایران سرنڈر کرئے

امریکہ 10 لاکھ فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنا چاہتا ہے

بدلے میں ایک دہائی قبل منجمد کیے گئے لیبیا کے اربوں ڈالر بحال ہوں گے۔ ادھر اسرائیل فلسطین دو ریاستی حل پر 17 تا 20 جون یو این ہیڈ کوارٹرز میں فرانس اور سعودی عرب کی مشترکہ صدارت میں کانفرنس ہوگی۔ فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران ناقابل قبول ہے، وہ جلد نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کریں گے۔

غزہ سے اچھی خبریں آئندہ ماہ ملیں گی: ٹرمپ

Exit mobile version