امریکہ کا چین، میکسیکو، کینیڈا پر ٹیکس، خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج چین، میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیکسوں میں اضافے کے حکم پر دستخط کرسکتے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو اور کینیڈا کی مصنوعات پر 25 فیصد جبکہ چین کی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس لگائے جا رہے ہیں۔