Site icon MASHRIQ URDU

 امریکہ کا بھارت میں امریکیوں کے لیے الرٹ جاری

news 1505243372 9011

امریکہ کا بھارت میں امریکیوں کے لیے الرٹ جاری

نئی دلی میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ بھارت میں امریکی شہری جموں کشمیر کا سفر نہ کریں۔ جموں و کشمیر میں دہشت گرد حملوں اور پرتشدد واقعات اور بےامنی کا خطرہ موجود ہے۔ دوسری جانب بھارتی وزارت خارجہ نے غیر ملکی سفیروں کو پہلگام حملے پر بریفنگ دی ہے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے امریکا، برطانیہ، روس، فرانس، چین، جاپان اور یورپی یونین کے سفیروں کو بریفنگ دی گئی۔

پاکستان نے بھارتی طیاروں کی فضائی حدود بند کردی

Exit mobile version