Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ نے چین کو ایرانی تیل فروخت کرنیوالے شپنگ نیٹ ورک پر پابندیاں لگا دیں

1470645 1264915 us sanctions irana updates

امریکہ نے چین کو ایرانی تیل فروخت کرنیوالے شپنگ نیٹ ورک پر پابندیاں لگا دیں

امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ شپنگ نیٹ ورک نے ایرانی فوج اور اس کی فرنٹ کمپنی کی جانب سے اربوں ڈالرز کا لاکھوں بیرل تیل چین بھیجنے میں سہولت کاری کی۔ ایرانی تیل کی فروخت سے ایرانی ہتھیاروں اور حوثی گروپ کو بحیرۂ احمر میں جہازوں پر حملوں کے لیے فنڈنگ میں مدد ملی۔ امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے ماحول میں امریکا کی حالیہ پابندیاں تعمیری نہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کو امریکہ ایران جوہری مذکرات کا چوتھا دور عمان میں ہوا ہے۔

امریکہ کی ایرانی تیل پر ایک اور پابندی

Exit mobile version