Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

ایران سرنڈر کرئے

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

امریکی سفارتخانے کہاہے کہ بھارت کی پاکستان میں فوجی حملوں کی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔ جس کے بعد صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ سفارتخانے کا مزید کہنا ہے کہ امریکی شہری پاک بھارت سرحد اور ایل او سی کے قریبی علاقوں میں سفر نہ کریں۔ اگر ممکن ہو تو امریکی شہری تنازع کے علاقوں سے نکل جائیں یا محفوظ مقام پر قیام کریں۔ سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

پاک بھارت کشیدگی، اگلے چند گھنٹے اہم قرار

Exit mobile version