Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ نے فور سٹار جنرلز حکم کر دیئے

روس نے امریکا کو خبردار

امریکہ نے فور سٹار جنرلز حکم کر دیئے

امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق پنٹاگون فور اسٹار عہدوں میں 20 فیصد تک کمی کرے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ جنرلز اور فلیگ افسران کی تعداد میں مزید 10 فیصد کمی ہوسکتی ہے۔ اپنے بیان میں ہیگستھ نے کہا کہ محکمہ دفاع خطرات کو روکنے اور فیصلہ کن فتح حاصل کرنے کے لیے فوجی دستوں کو یقینی بنانے کے لیے بھی پرعزم ہے۔

یمن فضائی حملوں میں برطانیہ نے امریکہ کا ساتھ دیا

Exit mobile version