Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ نے فردو جوہری سائٹ پر 6 بنکر بسٹر بم استعمال کیے: میڈیا

حملہ انتہائی خفیہ مشن

امریکہ نے فردو جوہری سائٹ پر 6 بنکر بسٹر بم استعمال کیے: میڈیا

میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ ایران پر مزید فضائی حملوں کا کوئی منصوبہ نہیں۔ امید ہے فضائی حملوں سے سفارتکاری کی راہ ہموار ہوگی۔ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا منصوبہ زیر غور نہیں۔

فردو جوہری سائٹ

ایرانی تنصیبات پر حملے سے چند گھنٹے قبل امریکہ نے اپنے بی ٹو بم بار طیارے بحرالکاہل کی جانب روانہ کئے تھے۔ ایران کی دیگر جوہری سائٹس پر حملے میں 30 ٹوماہاک میزائل کا استعمال کیا گیا۔

امریکہ کا ایران پر حملہ 3 ایٹمی تنصیبات نشانہ

 

 

 

 

 

 

Exit mobile version