امریکہ عافیہ کو رہا کرئے ہم عمران خان کو کر دیتے ہیں، رانا ثناء اللہ

||Mashriq Urdu|| رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ  ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم عمران خان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، ملزم اگر کسی مقدمے کا سامنا کر رہا ہے اور جوڈیشل حراست میں ہے تو حکومت کیسے رہا کرسکتی ہے۔ انٹرویو دیتے ہوئے راناثنااللہ نے  پی ٹی آئی سے … امریکہ عافیہ کو رہا کرئے ہم عمران خان کو کر دیتے ہیں، رانا ثناء اللہ پڑھنا جاری رکھیں