Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ عافیہ کو رہا کرئے ہم عمران خان کو کر دیتے ہیں، رانا ثناء اللہ

13582040271651674965
||Mashriq Urdu||

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ  ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم عمران خان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، ملزم اگر کسی مقدمے کا سامنا کر رہا ہے اور جوڈیشل حراست میں ہے تو حکومت کیسے رہا کرسکتی ہے۔

انٹرویو دیتے ہوئے راناثنااللہ نے  پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے کہا  کہ ایسا تو نہیں ہوسکتا کہ ہم ان کے تمام مطالبات سے اتفاق کر یں یا وہ ہمار ے مطالبات پر متفق ہوں، ہماری طرف سے ایسا معاملہ نہیں کہ فوری میٹنگز کریں، اگر پی ٹی آئی جلد کسی نتیجے پر پہنچنا چاہتی ہے تو ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔

Exit mobile version