Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ: سابق صدر جوبائڈن کینسر میں مبتلا

372330 6787725 updates

جوبائیڈن

امریکہ: سابق صدر جوبائڈن کینسر میں مبتلا

جاری کردہ بیان کے مطابق سابق صدر بائیڈن اور انکے اہل خانہ علاج کے آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔ جوبائیڈن گزشتہ ہفتے تکلیف کے باعث ہسپتال گئے، جہاں کینسر کی علامات ظاہر ہونے پر ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن اور انکے اہل خانہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن کو کینسر کی تشخیص کا سن کر اہلیہ میلانیا اور میں افسردہ ہیں۔

امریکہ 10 لاکھ فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنا چاہتا ہے

Exit mobile version