امریکہ اور چین: تجارتی معاہدہ طے پا گیا، وائٹ ہاؤس

امریکہ اور چین: تجارتی معاہدہ طے پا گیا، وائٹ ہاؤس امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ تجارتی معاہدے کی تفصیلات صبح جاری کی جائیں گی۔ امریکی وزیر خزانہ نے سوئس حکومت کی میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔ مذاکرات میں امریکی نائب صدر، دو وزراء … امریکہ اور چین: تجارتی معاہدہ طے پا گیا، وائٹ ہاؤس پڑھنا جاری رکھیں