Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ اور چین: تجارتی معاہدہ طے پا گیا، وائٹ ہاؤس

Graphic1

امریکہ اور چین: تجارتی معاہدہ طے پا گیا، وائٹ ہاؤس

امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ تجارتی معاہدے کی تفصیلات صبح جاری کی جائیں گی۔ امریکی وزیر خزانہ نے سوئس حکومت کی میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔ مذاکرات میں امریکی نائب صدر، دو وزراء اور سفیر شریک ہوئے۔ معاہدہ تجارتی خسارہ کم کرنے میں مددگار ہوگا۔ جیمیسن گریز کا کہنا تھا کہ امریکہ کا 1.2 ٹریلین ڈالر تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے معاہدہ اہم ہے۔

امریکہ چین ٹیرف جنگ! چین اور عالمی معیشت پر اثرات

Exit mobile version