امریکہ اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم دے گا

ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کو امریکہ اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم دے گا۔ وہ طویل عرصے سے ان کا انتظار کر رہے تھے۔ صحافیوں نے صدر ٹرمپ سے سوال کیا کہ اسرائیل کو بم فراہمی پر عائد پابندی کیوں ہٹا رہے ہیں؟ جس پر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے یہ خریدے … امریکہ اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم دے گا پڑھنا جاری رکھیں