Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم دے گا

مشرق وسطیٰ جنگ

ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کو امریکہ اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم دے گا۔ وہ طویل عرصے سے ان کا انتظار کر رہے تھے۔ صحافیوں نے صدر ٹرمپ سے سوال کیا کہ اسرائیل کو بم فراہمی پر عائد پابندی کیوں ہٹا رہے ہیں؟ جس پر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے یہ خریدے ہیں اس لیے پابندی ہٹائی ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو  2 ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی فراہمی روک دی تھی۔

محمد بن سلمان، ٹرمپ سرمایہ کاری کے خواہشمند

عرب میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے غزہ میں شہریوں پر اسرائیلی بمباری پر بموں کی فراہمی روکی تھی، نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ سے اسرائیلی حمایت کرنے پر اظہار تشکر کیا ہے۔

Exit mobile version