Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالرز کے انجن دے گا

تہران فوراً خالی

امریکہ اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالرز کے انجن دے گا

امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو آرمڈ پرسنل کیریئرز کے لیے ہیوی وہیکل انجن فراہم کیے جائیں گے۔ انجن اسرائیل کی سرحدی دفاع اور فوجی نقل و حرکت میں بہتری لائیں گے۔ معاہدہ خطے کے فوجی توازن کو متاثر نہیں کرے گا۔ معاہدے میں انجن، پرزے، تکنیکی معاونت اور لاجسٹک سپورٹ بھی شامل ہے۔ ہیوی وہیکلز انجن چیلنجنگ علاقوں میں فوجی نقل و حرکت کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ جنگی زونز میں فوجی دستوں کی نقل و حرکت میں مددگار ہوں گے۔

امریکہ اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم دے گا

Exit mobile version