Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ، غیر قانونی رہائش پزیر نکالنے کا فیصلہ

D Trump

امریکہ کا غیر قانونی رہائش پزیر نکالنے کا فیصلہ

بلومبرگ نیوز کے مطابق بھارت امریکا میں غیر قانونی رہائش پذیر 18 ہزار بھارتیوں کو واپس بلائے گا۔

بلومبرگ کا کہنا ہے کہ بھارت ٹرمپ حکومت کے ساتھ تجارتی جنگ سے بچاؤ اور بہتر تعلقات چاہتا ہے۔

بھارت اور امریکی انتظامیہ نے 18 ہزار غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کی شناخت کی ہے۔

یوکرین جنگ، ٹرمپ نے چینی صدر سے مدد مانگ لی

واضح رہے کہ امریکا میں موجود بھارتی تارکین وطن کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔

Exit mobile version