Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ، بھارت کے درمیان 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے

1200 675 23468527 thumbnail 16x9 et

امریکہ، بھارت کے درمیان 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے

امریکی حکام کا موقف ہے کہ معاہدے سے خطے میں فوجی توازن متاثر نہیں ہوگا۔ معاہدہ جنوبی ایشیا میں استحکام لانے میں مدد دے گا۔ دفاعی مبصر کا کہنا ہے کہ معاہدے سے بھارت کی بحری نگرانی کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

 امریکہ کا بھارت میں امریکیوں کے لیے الرٹ جاری

Exit mobile version