امریکا یوکرین میں ہتھیار بھیجنے کےلیے کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے، روسی صدر
||Mashriq Urdu|| انھوں نے کہا کہ امریکا نے میزائل تعینات کیے تو روس ایسے میزائلوں کی تعیناتی سے اپنی تمام رضاکارانہ پابندیاں اٹھالے گا۔ روسی صدر نے کہا ہم جوہری ہتھیاروں کی برانڈنگ نہیں کر رہے، یہ نیوکلیئر ڈیٹرنس کی پالیسی ہے۔ اسٹریٹجک نیوکلیئر ہتھیاروں کی صلاحیت برقرار رکھنا جاری رکھیں گے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں