Site icon MASHRIQ URDU

امریکا یوکرین میں ہتھیار بھیجنے کےلیے کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے، روسی صدر

ایٹمی تنصیبات پر حملوں سے

||Mashriq Urdu||

انھوں نے کہا کہ امریکا نے میزائل تعینات کیے تو روس ایسے میزائلوں کی تعیناتی سے اپنی تمام رضاکارانہ پابندیاں اٹھالے گا۔

روسی صدر نے کہا ہم جوہری ہتھیاروں کی برانڈنگ نہیں کر رہے، یہ نیوکلیئر ڈیٹرنس کی پالیسی ہے۔ اسٹریٹجک نیوکلیئر ہتھیاروں کی صلاحیت برقرار رکھنا جاری رکھیں گے۔

Exit mobile version