Site icon MASHRIQ URDU

امریکا کسی کا دوست نہیں، لیاقت بلوچ

liaqat baloch 2

امریکا کسی کا دوست نہیں، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکا کسی کا دوست نہیں۔ خطے میں موجود تمام ممالک کے اپنے مفادات ہیں۔ لاہور میں گفتگو کرتے کہا کہ سیاسی استحکام پاکستان کی ضرورت ہے۔ قومی قیادت کو مل بیٹھ کر قومی ایکشن پلان پر عمل کرانا چاہیے۔

مذاکرات کی دعوت تلخ لہجے میں نہیں دی جاتی، شوکت یوسفزئی

Exit mobile version