امریکا کا 25 ممالک پر جوابی ٹیرف،پاکستان شامل

امریکا کا 25 ممالک پر جوابی ٹیرف،پاکستان شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 25 ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے پاکستان پر 29 فیصد جوابی ٹیرف لگادیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان ہم سے 58 فیصد ٹیرف چارج کرتا ہے۔ پاکستان پر 29 … امریکا کا 25 ممالک پر جوابی ٹیرف،پاکستان شامل پڑھنا جاری رکھیں