امریکا کا طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمت لگانے پر غور

امریکا کا طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمت لگانے پر غور غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں امریکی شہریوں کو قید کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا۔ امریکا کے نئے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قید امریکی کی تعداد پچھلے اندازوں سے کہیں زیادہ ہونے … امریکا کا طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمت لگانے پر غور پڑھنا جاری رکھیں