امریکا: ٹرمپ مخالف مظاہرے زور پکڑنے لگے

امریکا: ٹرمپ مخالف مظاہرے زور پکڑنے لگے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرین نے واشنگٹن، نیویارک، ہیوسٹن، فلوریڈا، کولوراڈو اور لاس اینجلس سمیت دیگر مقامات پر احتجاجی ریلیاں نکالیں۔ امریکا کے 1 ہزار سے زائد شہروں میں’ہینڈز آف‘ کے عنوان سے نکالی گئی ان احتجاجی ریلیوں میں شامل مظاہرین … امریکا: ٹرمپ مخالف مظاہرے زور پکڑنے لگے پڑھنا جاری رکھیں