Site icon MASHRIQ URDU

امریکا نے ایران میں بغاوت کا سوچا تو عوام نمٹ لے گی،خامنہ ای

اسرائیلی فضائی حملہ

امریکا نے ایران میں بغاوت کا سوچا تو عوام نمٹ لے گی،خامنہ ای

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایسا کوئی اقدام کیا تو اسے سخت جوابی دھچکا پہنچے گا۔

آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا نے پہلے کی طرح ایران میں بغاوت کا سوچا تو ایرانی عوام خود نمٹ لے گی۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز جوپری معاہدہ نہ کرنے کی صورت  میں ایران پر بمباری کا کہا تھا۔

ٹرمپ کی دھمکی پر ایران نے میزائل تیار کرلیے

Exit mobile version