امریکا سے معاہدے کرنیوالوں کو چین کی وارننگ

امریکا سے معاہدے کرنیوالوں کو چین کی وارننگ چین نے دنیا بھر کے ممالک کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ ایسے تجارتی معاہدے کرنے سے گریز کریں جو بیجنگ کے مفادات کو نقصان پہنچائیں۔ یہ وارننگ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے … امریکا سے معاہدے کرنیوالوں کو چین کی وارننگ پڑھنا جاری رکھیں