Site icon MASHRIQ URDU

امریکا:نجی خلائی شٹل کی چاند پر لینڈنگ

107019490 106927712 269792main gpn 2000 001210 full.jpg

امریکا:نجی خلائی شٹل کی چاند پر لینڈنگ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلیو گھوسٹ مشن ون مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 34 منٹ پر لینڈ کیا۔ چاند کے شمال مشرقی حصے میں واقع آتش فشاں کے قریب لینڈ کیا۔ مشن 10 سائنسی آلات لے کر گیا ہے۔ سائنسدان 2 ہفتوں تک چاند پر تحقیق کریں گے۔ نچاند پر اترنے والی یہ دوسری پرائیویٹ کمپنی بن گئی ہے۔ جب کہ وہ اپنی کمپنی کو کامیاب لینڈنگ کرنے والی پہلی کمپنی قرار دیتے ہیں۔

خلا میں ’پرندوں کی چہچہاہٹ‘

Exit mobile version