Site icon MASHRIQ URDU

امریکا:ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد

ایران سرنڈر کرئے

امریکا:ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد

ایران، عرب امارات اور چین کے 6 ادارے اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ امریکا نے کہا ہے کہ یہ ادارے اور کمپنیاں ایران کیلئے ڈرون پرزہ جات فراہم کررہے تھے۔ امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ ایران دہشت گردوں اور روس کو ڈرون فراہم کر رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے ایرانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

ایران کا ٹرمپ کے بیانات کیخلاف پر اقوامِ متحدہ سے رابطہ

 

Exit mobile version