Site icon MASHRIQ URDU

امت متحد ہو تو فلسطین آزاد ہو سکتا ہے: طاہر اشرفی

100951 12935452

امت متحد ہو تو فلسطین آزاد ہو سکتا ہے: طاہر اشرفی

لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرتار پور پاکستان میں مذہبی رواداری کی زندہ مثال ہے۔

پاکستان سے سعودیہ اب نہ کوئی بھکاری جائے گا اور نہ ہی منشیات فروش: طاہر محمود اشرفی

Exit mobile version