القادر ٹرسٹ یا سائفر، کچھ ثابت نہیں ہوسکا، شبلی فراز

القادر ٹرسٹ یا سائفر، کچھ ثابت نہیں ہوسکا، سینیٹ اجلاس سے خطاب میں شبلی فراز نے کہا کہ 13 جنوری 2024 کو بلا چھیننے کے سپریم کورٹ کے فیصلے نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو عوام کا دیا گیا فیصلہ ماننے کے بجائے فاشزم کا سلسلہ … القادر ٹرسٹ یا سائفر، کچھ ثابت نہیں ہوسکا، شبلی فراز پڑھنا جاری رکھیں