Site icon MASHRIQ URDU

القادر ٹرسٹ کیس میں ثابت نہیں ہوا پیسہ جرم کا ہے، علی ظفر

743407 74925081

علی ظفر

القادر ٹرسٹ کیس میں ثابت نہیں ہوا پیسہ جرم کا ہے، سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ یہ اوپن کیسز بناتے ہیں، جنہیں عدالت شٹ کردیتی ہے۔  سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس سے پی ٹی آئی اور عمران خان کو کوئی نقصان نہیں پہنچ رہا، نقصان ان کا ہے جنہوں نے القادر یونیورسٹی میں پڑھنا تھا۔

عمران عدالتی جنگ لڑیں گے، ریلیف نہیں لیں گے، بیرسٹر علی ظفر

زمین عطیہ کرنا جرم ہے پھر تو ہر عطیہ دینا جرم ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ مذاکرات کا کیسز سے کوئی تعلق نہیں، ہم مقدمات لڑ کر جیتیں گے۔

Exit mobile version