افغان جرگہ بغیر مذاکرات کابل روانہ ہوگیا
افغان جرگہ نے پاکستانی مذاکراتی جرگہ پر تحفظات کا اظہار کردیا، افغان جرگہ کا موقف ہے کہ پاکستانی جرگہ ممبران کی لسٹ میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ پاکستانی ممبر جواد حسین کاظمی کا کہنا ہے کہ پاک افغان مشترکہ جرگہ کی طورخم سرحد پر آج حتمی نشست تھی۔ افغان جرگہ کے سربراہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ افغان جرگہ کو مذاکرات پر آمادہ کریں گے۔ طورخم کشیدگی کا حل صرف جرگہ مذاکرات ہے۔
کرم میں جرگہ و حکومتی کاوشوں سے حالات معمول پر آ رہے ہیں: علی امین گنڈاپور