Site icon MASHRIQ URDU

افغانستان: مسجد کے قریب دھماکا، ایک جاںبحق، 3 زخمی

دھماکہ خیز مواد

افغانستان: مسجد کے قریب دھماکا، ایک جاںبحق، 3 زخمی

روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں ایک شخص ہلاک  اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا نصب ڈیوائس سے ہوا۔

پشاور دھماکہ: زخمی مفتی منیر شاکر جانبحق 

Exit mobile version