Site icon MASHRIQ URDU

افغانستانی امریکی اسلحہ ہم استعمال کر رہےہیں،عرفان صدیقی

1394296 3711655 irfn updates

افغانستانی امریکی اسلحہ ہم استعمال کر رہےہیں،عرفان صدیقی

پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ امریکی اسلحے کے ذخائر اب ہمارے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری کوشش کو ڈونلڈ ٹرمپ نے سراہا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ جب اے پی ایس کا معاملہ ہوا تھا ہم سب اکٹھے تھے۔ اس وقت ہمیں سیاسی مفادات ایک طرف رکھ دینے چاہئیں۔ نیشنل ایکشن پلان کی شقوں پر عمل نہیں ہوسکا۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہمارے 80 ہزار شہری دہشت گردی کا نشانہ بنے۔

بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکا

Exit mobile version