Site icon MASHRIQ URDU

اشتہاری مجرم آذربائیجان میں گرفتار

اشتہاری مجرم

اشتہاری مجرم آذربائیجان میں گرفتاراشتہاری مجرم

سی سی ڈی پنجاب کے مطابق مجرم غلام عباس 2015ء میں سیالکوٹ کے شہری کو قتل کر کے آذر بائیجان فرار ہوگیا تھا۔ سپیشل آپریشنز سیل نے مجرم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کروایا تھا۔

اشتہاری مجرم آذربائیجان میں گرفتار

ٹیم مجرم کو لے کر آذربائیجان سے پاکستان روانہ ہوچکی ہے۔ دوسری جانب ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ نے مجرم کی گرفتاری پر اسپیشل آپریشنز سیل کی ٹیم کو شاباش دی ہے۔

راولپنڈی: 7 ماہ کی بچی اغواء و قتل، ملزم گرفتار

Exit mobile version