اسلام آباد احتجاج: گرفتار 32 ملزمان کیسز سے ڈسچارج

اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 32 ملزمان کے خلاف کیس کی کی سماعت کی۔ ڈی چوک پر احتجاج میں گرفتار 32 ملزمان شناخت پریڈ کے لیے رات گئے عدالت میں پیش کیے گئے۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس … اسلام آباد احتجاج: گرفتار 32 ملزمان کیسز سے ڈسچارج پڑھنا جاری رکھیں