اسلام آباد:بارش سے 3 ماہ قبل 3.6 ارب کی لاگت سے بنے پل کا حصہ بیٹھ گیا
اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث 3 ماہ قبل 3.6 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ رجب طیب اردوان ایونیو پر بنے پل کا ایک بڑا حصہ بیٹھ گیا ہے۔
بابل کے باغ معلق کے بعد اب پیش خدمت ہے دبئی میں دنیا کا پہلا معلق ٹاور