اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز ڈیوٹی روسٹر جاری چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے 10 سے 14 فروری تک کا روسٹر جاری کیا ہے۔ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق آئندہ ہفتے 13 سنگل بینچ اور 6 ڈویژن بینچز کیسز کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سنگل بینچ میں کیسز کی سماعتیں … اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز ڈیوٹی روسٹر جاری پڑھنا جاری رکھیں