Site icon MASHRIQ URDU

اسلام آباد کی تمام بڑی عمارتوں پر سائرن نصب کر دیئے گئے

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد کی تمام بڑی عمارتوں پر سائرن نصب کر دیئے گئے

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد شہر کی بڑی عمارتوں میں ڈرل مشقوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔ ڈرل مشقوں کا مقصد جنگی حالات سے نمٹنے کی تیاریاں کرنا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ اسلام آباد میں شہریوں کو ہنگامی صورتحال میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے متعلق آگاہ کیا گیا۔

بھارتی ڈرون تباہ، تعداد 77 ہوگئی

Exit mobile version