Site icon MASHRIQ URDU

اسلام آباد: موٹروے پولیس کی گاڑی پر حملہ

Mansehra Motorway

اسلام آباد: موٹروے پولیس کی گاڑی پر حملہ

فائرنگ کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی مگر سوار دونوں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ ضلعی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، ملزمان کی تلاش اور تفتیش جاری ہے۔

بارات میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Exit mobile version