Site icon MASHRIQ URDU

اسلام آباد: لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ: عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ

اسلام آباد: لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ: عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری

مشرق اردو

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عمران اسماعیل کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ

عمران اسماعیل کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کی گئی ہے۔ عمران اسماعیل کو تھانہ بارہ کہو میں توڑ پھوڑ دفعات کے تحت مقدمہ میں نامزد کیا گیا تھا۔ کیس سے عمران خان، زرتاج گل و دیگر بری ہوچکے ہیں۔

جناح ہاؤس کیس: عالیہ حمزہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

Exit mobile version