اسلام آباد: فیصل مسجد شہری کی خود کشی
اسلام آباد: فیصل مسجد شہری کی خود کشی پولیس کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی فیضان علی نے فیصل مسجد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ لاش ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ صوابی: باپ نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں